the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،13 ؍مئی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، البیرونی مرکز برائے مطالعہ سماجی اخراج و شمولیت پالیسی اور مانو ایس سی / ایس ٹی اور اقلیتی تدریسی عملہ اور طلبہ کی جانب سے 14؍ مئی 2015ء کو 3 بجے دن سید حامد سنٹرل لائبریری آڈیٹوریم میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 125 ویں یوم پیدائش جشن کے موقع پر ایک سمپوزیم ’’ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اور مسلمان‘‘ کا اہتمام



کیا جارہا ہے۔ پروفیسر پردیپ ناگو راؤ اگلیو، ڈائرکٹر، شعبۂ امبیڈکر تھواٹ ، ناگپور یونیورسٹی، ناگپور مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ جناب آر سبا راؤ، آئی اے ایس (ریٹائرڈ) سکریٹری ایس سی، ایس ٹی کمیشن، آندھرا پردیش و تلنگانہ جناب جے بی راجو، دلت سینا، جناب جی رامولو ، سی پی آئی (ایم) مہمانانِ اعزازی ہوں گے۔ پروفیسر خواجہ محمد شاہد، نائب شیخ الجامعہ، اردو یونیورسٹی صدارت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.